"نیرآعظم"
"Naiyer Azam"
ہے محبت اس وطن سے اپنی مٹی سے ہمیں.........
اسلئے اپنی کرینگے جان وتن قربان ہم.........
اور خواہش ہے کہ سرحد کی حفاظت بهی کریں........
نظر بد ڈالے کوئ تو اسے کریں بےجان ہم..........
یوں ہمارے صبر کا ہرگز نہ لینا امتحاں..........
تم کبهی یہ مت سمجهنا بالکل ہیں نادان ہم..........
اعظم..... اعظم...... اعظم.....
Hai mohabbat is Watan se apni mitti se hme.........
Isliye apni krenge jaan-o-tan Qurbaan hum........
Or khahish hai k sarhad ki hifaazt v kren........
Nazre bad dale koi to use kren bejaan hum........
Yoon hmare sabr ka hrgiz na lena imtehaan.......
Tum kabhi ye mt samjna bilkul hain nadaan hum.......
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں