واٹس ایپ کی سب سے مقبول بین الاقوامی انجمن
خدا کی مجھ پہ نصرت ہو رہی ہے ۔ غزل کہنے پہ قدرت ہو رہی ہے صلہ اتنا ملا ترک وطن کا ۔ ہماری گھر میں وقعت ہو رہی ہے (احمد اشفاق)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں