نعت پاک
اسرائیل رضا
شہر طیبہ کی جانب دیوانے چلے جو تمنا ہے دل میں مٹانے چلے
بارگاہ محمد کے سب ہیں گدا ہم نصیبہ بهی اپنا جگانے چلے
کوئ کچهہ بهی کہےاورکہتا رہے جشن یوم محمد(ص) منانے چلے
اپنے آقا کے درکا گداگر ہیں ہم حال دل مصطفی کوسنانے چلے
شہر طیبہ میں انوار کی بارشیں ہم بهی دل اپنا اب جگمگانےچلے
دل ، مدینہ، مدینہ ، مدینہ ہوا نعت اپنی رضاجب سنانے چلے
جمعرات، 24 دسمبر، 2015
جناب اسرائیل رضا صاحب کی نعتیہ شاعری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں